کامزی ٹاک اردوKamzi Talk Urdu

خصوصیاتFeatures

بنیادی بورڈ ہمیشہ مفت ہے اور اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔ باقی سب کچھ ماہانہ پلان میں ہے، اور آپ 14 دن مفت آزما سکتے ہیں۔The core board is free for good, with no account. Everything else comes with the monthly plan, and you can try it all free for 14 days.

بڑھتا ہوا بورڈA board that grows

  • ابتدائی، درمیانہ اور ماہر درجےBeginner, Intermediate and Expert levels
  • بنیادی الفاظ ہمیشہ اپنی جگہ پر رہتے ہیںCore words always keep their place

روزمرہ زندگی کے الفاظWords for everyday life

  • فولڈرز میں ساڑھے چار ہزار سے زیادہ الفاظOver 4,500 words in folders
  • عام جملے، جو ایک بار چھونے سے بولے جائیںQuick phrases, said with one tap
  • اپنے جملے محفوظ کریں اور بعد میں دوبارہ بولیںSave sentences and say them again later
  • لفظ ڈھونڈنے والا: لکھیں اور دیکھیں کہ لفظ کہاں ہےWord finder: type a word to see where it lives

اردو کے لیے بنیBuilt for Urdu

  • نستعلیق لکھائی، دائیں سے بائیںNastaliq script, right to left
  • رومن اردو کی بورڈ، لفظوں کی تجاویز کے ساتھRoman Urdu keyboard with word suggestions
  • لڑکی یا لڑکے کے لیے صحیح شکل: "میں جا سکتی ہوں" یا "میں جا سکتا ہوں"Feminine or masculine forms, picked from the profile
  • پاکستانی رشتے، ہر ایک کا اپنا کارڈ: چاچا، تایا، ماموں، خالو، پھپھاPakistani family words, each its own card

رنگ جو مدد کریںColours that help

ہر لفظ کا رنگ اس کی قسم بتاتا ہے: لوگ، کام، چیزیں، بیان، میل جول، سوال، ضروری، اور چھوٹے الفاظ۔ ہر قسم کا بارڈر بھی الگ ہے، تاکہ رنگ نہ پہچاننے والے بھی فرق دیکھ سکیں۔Each card's colour shows its word type: people, actions, things, describing, social, questions, important and little words. Each type has its own border too, for colour-blind users.

تصویریںPictures

کامزی کی اپنی بنائی ہوئی تصویریں، پاکستانی رنگت اور لباس کے ساتھ۔Kamzi's own drawings, with Pakistani skin tones and clothes.

دن کا شیڈولVisual schedule

تصویروں سے دن کا پروگرام: پہلے کیا، پھر کیا۔A picture timetable for the day: what comes first, what comes next.

چھونے کی آسان سیٹنگزEasier touch

  • کارڈ کا سائزCard size
  • دبا کر رکھیں تو چنیںHold to select
  • بار بار چھونے کو نظر انداز کریںIgnore repeated taps
  • ہائی کنٹراسٹHigh contrast

بڑوں کے لیے سیٹنگز، پِن کے پیچھےAdmin, behind a PIN

سیٹنگز کو اختیاری پِن سے بند کریں، تاکہ بورڈ غلطی سے نہ بدلے۔Lock the settings with an optional PIN so the board doesn't change by accident.

رازداریPrivate by design

سب کچھ آپ کے فون پر رہتا ہے۔ کوئی اکاؤنٹ نہیں۔ نہ اشتہار، نہ ٹریکنگ۔Everything stays on your device. No account. No ads, no tracking.

ڈیوائسزDevices

اینڈرائیڈ فون اور ٹیبلٹ، آئی فون اور آئی پیڈ۔ پرانے اور سستے فون پر بھی چلنے کے لیے بنی ہے۔Android phones and tablets, iPhone and iPad. Built to run on older, low-cost phones.